Faslon ko Takalluf Hai humse Agar Naat Lyrics in Urdu

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر
ہم بھی بے بس نہیں بے سہارا نہیں

خود ان ہی کو پکاریں گے ہم دور سے
، راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے

جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا
، بندگی کا قرینہ بدل جائے گا

سر جھکانے کی فرصت ملے گی کِسے ،
خو دہی آنکھوں سےسجدے سےٹپک جائیں گے

ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ،
ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے

نام ان کا جہاں بھی لیا جائیگا،
ذ کر ان کا جہاں بھی کیا جائیگا
نور ہی نورسینوں میں بھر جائیگا

ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے
ائے مدینے کے زائر ! خدا کے لیے

داستان سفر مجھ کو یوں مت سنا
دل تڑپ جائیگا، بات بڑھ جائیگی

میرے محتاط آنسوں چھلک جائیں گے
ان کی چشم کرم کو ہے اس کی خبر

کس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر؟
ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی،
ہم بھی آقا کے دربار تک جائیں گے

English Naat Lyrics

Urdu Naat Lyrics

Hindi Naat Lyrics

Check out the video for the above Naat

https://youtu.be/-JI7TN4HwT4

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *